جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سانپوں کا عالمی دن(آج)16جولائی جمعرات کو منایا جائے گا ،عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے کہ سانپ ماحول دوست جانور ہیں جو کہ کرہ ارض کا توازن برقرار رکھتے ہیںاور ساتھ ساتھ ان کے ساتھ جڑے خوف کے تاثر کو زائل کرنا ہے