20 کروڑپاکستانی مستفید ہوں گے،کینسراوردماغی امراض سمیت پیچیدہ بیماریوں کی تیزتشخیص ممکن ہوگی،1100 ہسپتالوںمیں اے آئی نظام نافذکیاجائیگا
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کے تحت بیماریوں کی تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت اے آئی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔20 کروڑپاکستانی جدید تشخیصی نظام سے مستفید ہوں گے،کینسراوردماغی امراض سمیت پیچیدہ بیماریوں کی تیزتشخیص ممکن ہوگی،1100 سرکاری ونجی ہسپتالوںمیں اے آئی نظام نافذکیاجائیگا،علی بابا گروپ اورصحت کارڈ پروگرام کے درمیان آئندہ ماہ معاہدہ متوقع ہے