ڈاکٹر آکاش قتل کیس, تفتیش میں اہم پیشرفت، ملزمان میں ٹیچر بھی شامل

 کمانڈ اینڈ کنٹرول کے، نجی اور سیف سی کے کیمروں کی جانچ کی، سو سے زائد سی سی ٹی وی دیکھی
کراچی (آئی این پی) ڈی آئی جی ساتھ اسد رضا نے کہا ہے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے ڈاکٹر آکاش کو قتل کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے۔کراچی میں ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا اور ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فریئر کے علاقے میں ڈاکوں نے ڈاکٹر آکاش کو نشانہ بنایا۔اسد رضا نے کہا کہ واقعہ کے بعد کمانڈ اینڈ کنٹرول کے، نجی اور سیف سی کے کیمروں کی جانچ کی، سو سے زائد سی سی ٹی وی دیکھی، ٹچر کی پہلے شناخت ہوئی اور پھر ملوث ساتھیوں کی بھی تلاش شروع کی۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں بڑی کامیابی ملی، دو موٹر سائیکلوں کے علاہ ایک کار بھی واردات میں استعمال کی