لاہور( خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں میڈیکل کالجوں میں طلبا کے داخلوں سے متعلق درخواست پر سماعت،جسٹس خالد اسحاق نے داخلہ فیسوں کی اقساط میں ادائیگی کی مشروط اجازت دیدی،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026