واشنگٹن(آئی این پی )امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ہم ایران کی تیل برآمدات پر زیادہ سیزیادہ دبا کی مہم چلا رہے ہیں۔امریکی وزیر خزانہ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کی تیل برآمدات پر زیادہ سے زیادہ دبا ڈالنے کی مہم چلا رہا ہے اور ایرانی حکومت کی فنڈنگ کے ذرائع ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے