عوام کی معاشی مشکلات و سیاسی اخراج طالبان کے خلاف غصہ بڑھا رہا ہے:سابق افغان وزیر انوارالحق

کابل(آئی این پی )سابق افغان وزیر انوار الحق نے کہا ہے کہ عوام کی معاشی مشکلات و سیاسی اخراج طالبان کے خلاف غصہ بڑھا رہا ہے۔سابق افغان وزیر کا کہنا تھا کہ عوام اقتصادی بحران اور روزگار سے متعلق طالبان رجیم سے جوابدہی کی توقع رکھتے ہیں۔افغان انٹرنیشنل کے مطابق افغانستان پر قابض طالبان کی تمام توجہ جابرانہ اقتدار کومضبو ط کرنے پر مرکوز ہے