پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی، ڈالر میں معمولی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی، ڈالر میں معمولی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مندی دیکھی گئی۔

ہنڈریڈ انڈیکس 2,325 پوائنٹس گر کر 177,272 کی سطح پر آ گیا، جبکہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 177,622 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر 1 پیسے کی کمی کے ساتھ 279.61 روپے ہو گئی ہے۔