لاہور ہائیکورٹ ‘لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف سماعت کل

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کیخلاف قائد حزب اختلاف معین الدین ر اور امیر جماعت اسلامی لاہور و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کل ہو گی۔ جسٹس رضا قریشی سماعت کرینگے۔