قصور(خصوصی رپورٹ) ٹرانسفار چوری کرنے والے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج،نوشہرہ پٹھانوالہ چونیاں کے رہائشی بشارت علی نے تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ نامعلوم ملزم اْسکے رقبہ سے ٹرانسفارمر چوری کرکے لے گئے جس پرپولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔