چین کی اقتصادی ترقی کا ایک اہم انجن کھپت ہے، چینی صدر

کھپت کو بڑھانے کا سب سے بنیادی طریقہ روزگار کو فروغ دینا ہے، شی
 بیجنگ(یواین پی)چھیو شی میگزین کے شائع ہونے والے  24ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون شائع ہو رہا ہے، جس کا عنوان ہے'' اندرونی طلب بڑھانا ایک اسٹریٹجک اقدام ہے