نشئی دامادکااپنی ساس پروحشیانہ تشدد

گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)نشئی دامادنیاپنی بوڑھی ساس پروحشیانہ تشدد کیا۔نواحی گاؤں273۔ای بی کے سرورنے نشہ کے لئے اپنی ساس سے رقم مانگی، انکارپرطیش میں آگیا، نواحی گاؤں273۔ای بی کی رہائشی ضعیف العمرغفوراں بی بی گزشتہ روزاپنے گھرمیں موجودتھی کہ اس دوران اس کادامادسروربھٹی وہاں آگیااوراپنی ساس سے نشہ کے لئے پیسے مانگنے لگا،غفوراں بی بی کے انکارپرسروربھٹی اپنی بوڑھی ساس پربہیمانہ تشددکرنے لگااورناک پرمکے مارکراسے لہولہان کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔