میو ہسپتال،بورڈ آف مینجمنٹ کیلئے نان آفیشل ممبرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن

لاہور(خصوصی رپورٹ)محکمہ صحت نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج و میو ہسپتال کے بورڈ آف مینجمنٹ کے لئے نان آفیشل ممبرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر (ر) انجم حبیب وہرہ، ڈاکٹر عاصم حمید ، ماہر مینجمنٹ ڈاکٹر محمد اجمل خان ، عا ر فہ صبوحی، ماہر قانون بیرسٹر حارث اور معروف ماہر معاشیات عمر ذوالفقار کو نان آفیشل ممبرز تعینات کرنے کے احکامات جاری کئیگئے۔