حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم کا ہتھیار نہ ڈالنے کا فیصلہ

بیروت(آئی این پی )حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے  لبنانی حکومت کا غیر مسلح کرنے کا فیصلہ خانہ جنگی کا سبب بن سکتا ہے، اگر حکومت ہامرے خلاف کھڑی ہوئی تو لبنان نہیں بچے گا۔حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم  نے ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان کردیا، کہا کہ اسرائیل امریکی منصوبے کا مقابلہ کرنے کیلئے کربلا کی جنگ لڑیں گے