اجازت ملنے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی یا گمراہ کن معلومات کے پھیلا ئو کو روکا جا سکے گا
لندن(آئی این پی ) برطانیہ میں پولیس کیلئے پالیسی میں اہم تبدیلی کے تحت ہائی پروفائل اور حساس مقدمات میں مشتبہ افراد کی قومیت اور نسلی پس منظر کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کی اجازت دی جا رہی ہے، تاکہ سوشل میڈیا پر جھوٹی یا گمراہ کن معلومات کے پھیلا ئو کو روکا جا سکے