پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی کل ہڑتال

لاہور(کرائم رپورٹر)آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن نے 17اپریل کو شٹر ڈاؤن ہڑتال اعلان کردیامرکزی صدر وسیم علی نے کہا کہ 17اپریل کو ملک بھر میں کاروبار بند رکھیں گے،اسرائیلی جارحیت کیخلاف 17اپریل کو شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی۔