لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ گل دخترشمس الحق کوکمسٹری،بشریٰ رحمان دختراللہ دیوایا طارق کوباٹنی،راحیلہ حافظ دخترحافظ احسان الحق کوشماریات ،فاطمہ رزاق دخترمحمد رزاق کوباٹنی،صائمہ اعجاز دختر شیخ اعجاز حسین کوفارسی،ثنا قاسم دخترمحمد قاسم کوفارسی ،حافظہ زوبیا دا ئود دخترفضل دا ئود انجم کوزوالوجی،عائشہ ملک دخترملک اللہ بخش کو آرٹ اینڈ ڈیزائن (سٹوڈیو پریکٹس)،اقصیٰ طارق دختر طارق محمود کوباٹنی اورعلا ئو الدین ولدروزی خان کوباٹنی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔