پنجاب یونیورسٹی بارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی نے صبا حیدر دخترغلام حیدر کو کیمسٹری، ذکی احمد ولد ذوالفقار علی شیخ کوہائی انرجی فزکس، بشریٰ سلیم دخترمحمد سلیم صفدرکو فارمیسی (فارسیوٹیکل کیمسٹری)،امیر حمزہ ولد میاں سلطان محمود کواسلامک سٹڈیز، حافظ محمد صفدر ولد محمد صدیق کو اسلامک سٹڈیز، محمد عادل نواز خان ولد محمدنوازخان کو انٹرنیشنل ریلیشنز، محمدانور ولد محمد شفیع کو اسلامک سٹڈیز ، بلال جاوید ولد جاوید اقبال کو زوالوجی، کومل احمد دخترگلزار احمد کوزوالوجی، سمی رشید دختر عبدالرشید کو زوالوجی ، میمونہ آصف دختر آصف علی کو ایگریکلچرل سائنسز(پلانٹ پیتھالوجی)اور ڑانگ ٹونگ ولد ڑانگ کی کو تاریخ کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔