لاہور (خصوصی رپورٹ)پنجاب یونیورسٹی نے حافظہ صدف زہرہ کوزوالوجی، زینب ربانی کو پنجابی، غلام جیلانی کو اْردو، انوار الحق کو سوشل ورک،شمائلہ نورین کوکامرس کے مضامین میں مقالوں کی تکمیل پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026