بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو جمع

 علی نیازی، مجاہد خان، ملک عارف، اعظم چوہدری، رضوان بٹ اور برکت اللہ کے نام شامل ہیں
راولپنڈی: (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن تحریک انصاف کی جانب سے فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی۔تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کیلئے رفقا کے ناموں کی فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے حوالے کی۔ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں علی نیازی، مجاہد خان، ملک عارف، اعظم چوہدری، رضوان بٹ اور برکت اللہ کے نام شامل ہیں