ملاقات کیلئے فہرست میں آفتاب عالم، عدنان قادری، پیر مصور خان کا نام شامل
محمد اسرار، لیاقت علی خان اور سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا نام بھی فہرست کا حصہ
راولپنڈی: (خصوصی رپورٹ) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کیلئے فہرست میں آفتاب عالم، عدنان قادری، پیر مصور خان کا نام شامل ہے۔فہرست میں محمد اسرار، لیاقت علی خان اور سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے