پشاور ہائی کورٹ: جے یو آئی (ف) کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کالعدم کرنے کی درخواست خارج

پشاور ہائی کورٹ: جے یو آئی (ف) کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کالعدم کرنے کی درخواست خارج

پشاور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔

عدالت نے درخواست گزار کی استدعا خارج کردی۔فیصلہ جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد کی بینچ نے محفوظ کیا تھا۔جے یو آئی (ف) نے نو منتخب وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے عمل کو چیلنج کیا تھا، تاہم عدالت نے درخواست منظور نہیں کی۔