ملزم شاہدنیدیوارچڑھ چھلانگ لگائی سٹاف کالونی کیگیٹ پر ہیڈوارڈرطارق نے دھرلیا
لاہور(کرائم رپورٹر)کیمپ جیل کی دیوارپھلانگ کرملزم کی فرارہونیکی ناکام کوشش گیٹ پرکھڑیاہلکارنیملزم کوپکڑکردوبارہ جیل منتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق ملزم شاہدنیدیوارچڑھ کرآئی جیل کیدفترکی طرف چھلانگ لگائی سٹاف کالونی کیگیٹ پرڈیوٹی پرموجودہیڈوارڈرطارق نیملزم کودوبارہ گرفتارکرلیا،ڈی آئی جی لاہورریجن محسن رفیق نیغفلت برتنیپر2ملازمین کومعطل کردیا۔