صحت کے مسائل ،جسٹس مسرت ہلالی کی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت

 اسلام آباد (آئی  این پی )سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کر لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مسرت ہلالی نے صحت کے مسائل کے سبب آئینی عدالت کا جج بننے سے معذرت کی ہے۔