وکلا کیلئے مفت میڈیکل کیمپ

لاہور ( کرائم رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بار کے منی ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ، ڈاکٹروں نے دل کے مریض وکلا کیٹیسٹ کئے اور علاج تجویز کیا۔ ڈاکٹر عذرا محمود کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے چیک اپ کیا۔