کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان حکومت نے لواحقین کوٹے پر پابندی عائد کر دی، 18 اکتوبر کے بعدلواحقین کوٹے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کیمطابق کوئٹہ18اکتوبرسے پہلے وفات پانیوالے ملازمین کے بچوں کونوکری12اے رول کے تحت ملے گی، تمام محکموںکے سربراہان کوجلدسے جلدلواحقین کوٹہ پربھرتیوں کی ہدایت کردی۔