لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ نیکم عمر لڑکی کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب و فریقین سے 21 مئی کو رپورٹ طلب کرلی، ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ بحریہ ٹا ئون کے گیٹ نمبر ایک سے درخواست گزار کی بیٹی کو اغوا کیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026