لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور میں دوسرے روز بھی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا‘رات کو ہونے والی بارش سے پہلی تیز ہوا چلتی رہی جس کے بعد گرج چمک کے ساتھ شہر کے مختلف حصوں میں بارش ہوئی‘محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026