پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل پر مالی بوجھ بڑھ گیا، فرنچائزز پریشان

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل پر مالی بوجھ بڑھ گیا، فرنچائزز پریشان

پی ایس ایل 10: فرنچائزز کی مالی مشکلات بڑھ گئیں، اضافی اخراجات کے لیے پی سی بی سے مدد کا مطالبہ

پاک بھارت کشیدگی کے باعث میچز ملتوی، غیر ملکی کھلاڑی دبئی منتقل
دبئی میں قیام، فضائی ٹکٹس اور بزنس کلاس کے اخراجات نے فرنچائزز کا بجٹ متاثر کیا
پی سی بی نے ایک طرف کے ائیر ٹکٹ فراہم کرنے کی پیشکش کی، مزید مالی معاونت پر بات جاری

فرنچائزز اور پی سی بی کے درمیان مالی تعاون پر مذاکرات تیز ہوگئے ہیں تاکہ بقیہ میچز کے انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے۔