سانحہ گل پلازہ کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی(خصوصی رپورٹ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے گل پلازہ کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی جبکہ تفتیشی افسر نے ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے روبرو گل پلازہ کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کر دی