پاکستان کا ایک اور ایل این جی کارگو کی سپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کردیا۔پی ایل ایل کے مطابق عالمی کمپنیوں سے کل تک بولیاں طلب کی گئی ہیں جبکہ بولیاں کل ہی کھولی جائیں گی،  بولیاں21 سے  22 جولائی تک کی ایل این جی سپلائی کیلئے طلب کی گئیں