لاہور(نیٹ نیوز )جرمنی میں 50 بھیڑوں کا ایک جتھہ ریوڑ سے نکل کر شاپنگ کرنے سپر مارکیٹ میں گھس گیا۔لوئر فرینکونیا کے علاقے برگسِن میں موجود پینی سپرمارکیٹ کے مرکزی دروازے سے درجنوں بھیڑ اندر گھس گئے اور خوب افرا تفری مچاتے ہوئے گند پھیلا دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026