لاہور (خصوصی رپورٹ ) میٹ سیفٹی ٹاسک فورس نے ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی کے دوران گوشت کے 17 گودام اور سپلائرز کی چیکنگ کی اور بھاری جرمانے کئے۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کیمطابق 46ہزار کلو مرغیوں کی چیکنگ کی گئی اور 2ہزار کلو سے زائد بیمار مرغیاں تلف کی گئیں۔