پچ ہماری توقع سے زیادہ سلو تھی:فاتح کپتان مچل سینٹنر

لاہور( سپورٹس ڈیسک)فاتح ٹیم کے کپتان مچل سینٹنر نے کہا کہ پچ ہماری توقع سے زیادہ سلو تھی، پاورپلے میں جو ٹیم اچھا کرے اس کی پوزیشن بہترہوجاتی ہے فارم میں آکر ٹام لیتھم کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں۔تمام کھلاڑی  اچھا ہر فارم کر رہے ہیں،اس سیریز کی وجہ سے  تمام  ٹیم کو آگے اچھا پرفارم کرنے میں مدد ملے گی