لاہور( کرائم رپورٹر)سکولوں میں بک بینک بنانے کی پالیسی کے مطلوبہ نتائج نہ آسکے،ایک سال بعد ہی محکمہ سکول ایجوکیشن کی پالیسی ناکام ہوگئی۔ پاس ہونے والے بچوں سے کتابیں لیکر نئے طلبہ کو دینے کا اعلان ہوا تھا۔ پالیسی کی ناکامی کو دیکھتے ہوئے اس پر عملدر آمد روک دیا گیا۔