برہنہ ویڈیو بناکربلیک میلنگ،2 لاکھ ہتھیالیےگئے،آئی فون نہ دینےپر ویڈیو وائرل، بچے کی خودکشی کی کوشش

برہنہ ویڈیو بناکربلیک میلنگ،2 لاکھ ہتھیالیےگئے،آئی فون نہ دینےپر ویڈیو وائرل، بچے کی خودکشی کی کوشش

پنجاب کے ضلع علی پور سے ہے، جہاں دو افراد کاشف بھٹہ اور علی بوسن نے اسلحہ کے زور پر ایک کمسن بچے کو ورغلا کر اسے جنگل میں لے گئے۔

 ملزمان نے بچے سے اسلحہ کے زور پر اس کی شلوار اتاری اور اس کی برہنہ ویڈیوز بنا لیں۔ پھر انہوں نے بچے کو بلیک میل کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے طلب کیے، جو بچے کے گھر سے اٹھا کر دے دیے گئے۔پولیس کے مطابق، جب ملزمان نے آئی فون نہ دینے پر بچے کی برہنہ ویڈیوز وائرل کر دیں، جس کے بعد بچے نے خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔یہ واقعہ بچوں کے تحفظ، اسلحہ کے ناجائز استعمال اور بلیک میلنگ جیسے سنگین جرائم کی طرف اشارہ کرتا ہے، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چیلنج ہے کہ وہ ایسے جرائم کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کریں۔