لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 461روپے، زندہ برائلر مرغی 318روپے کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 3 روپے اضافے سے 358روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں: