لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے کلو پر مستحکم،انڈوں کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے 289روپے درجن کی سطح پر رہی۔اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت 690سے 720روپے کلو فروخت کیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026