ہربنس پورہ گوالہ کالونی میں تجاوزات مافیا کا راج

 ڈی سی نے گوالہ کالونی میں تجاوزات کے مسائل کے فی الفور خاتمے کی ہدایت کی
لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی سی سید موسیٰ رضا نے ہربنس پورہ گوالہ کالونی میں تجاوزات و صفائی اقدامات کا جائزہ لیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گوالہ کالونی 1980 کی دہائی میں آباد ہونا شروع ہوئی اور 1990 میں مکمل آباد ہو چکی تھی۔ ڈی سی نے گوالہ کالونی میں تجاوزات کے مسائل کے فی الفور خاتمے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا ایم سی ایل، لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ملکر تجاوزات ہٹائے۔