نوازشریف کا لندن میں طبی معائنہ ، مزید ٹیسٹ کرانیکا مشورہ

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا لندن میں طبی معائنہ ہوا ہے، ڈاکٹروں نے مزید ٹیسٹ کرانے کا مشورہ  دیدیا، میڈیاکے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کرانے کے بعد اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچ گئے دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔