پشاور: اسد قیصر کا چیف جسٹس کے فیصلے پر شکریہ ادا

پشاور: اسد قیصر کا چیف جسٹس کے فیصلے پر شکریہ ادا

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج قانون کی فتح ہوئی اور چیف جسٹس نے میرٹ پر فیصلہ دیا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے لیے کام جاری رہے گا اور سہیل آفریدی نئی امید کے ساتھ کام کا آغاز کریں گے۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے بھی کہا کہ وزیرِ اعلیٰ آئینی اور قانونی طور پر منتخب ہوئے ہیں اور غیر جمہوری اقدامات کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔