یائونڈے (آئی این پی )افریقی ملک کیمرون کے 92 سالہ صدر پال بیا نے مسلسل آٹھویں مدت کیلئے الیکشن کے میدان میں اترگئے۔1960 میں فرانس سے آزادی کے بعد کیمرون کے دوسرے صدر پال بیا 1982 سے اقتدار میں ہیں اور اس وقت دنیا کے معمر ترین سربراہ مملکت ہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026