اسرائیل کی بدنیتی پر اب بھی خدشات موجود ہیں: ملیحہ لودھی

ایسا نہ ہو  اسرائیل یرغمالی رہا ہونے کے بعد غزہ پر حملہ کر دے:سابق پاکستانی سفیر
اسلام آباد(آئی این پی  اسرائیل یرغمالیوں کی  رہائی  پر سابق سفیر  ملیحہ لودھی نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ  اسرائیل کی بدنیتی پر خدشات موجود ہیں۔ ایک انٹرویو میں سابق سفیر ملیحہ لودھی  نے کہا  کہ  اسرائیل کی بدنیتی پر خدشات موجود ہیں، ایسا نہ ہو  اسرائیل یرغمالی رہا ہونے کے بعد غزہ پر حملہ کر دے۔