صدر زرداری 3دن کیلئے لاہور آمد

لاہور (خصوصی رپورٹ)صدر آصف علی زرداری قریبی رشتہ دار کی شادی میں شرکت کے لئے تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے،صدر مملکت ایئر پورٹ سے سیدھے بلاول ہاؤس چلے گئے ۔