امریکہ میں232 سال بعد ایک پینی کا سکہ ختم

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا میں ایک پینی کا سکہ 232 سال بعد ختم کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساںادارے  کے مطابق امریکی ٹریژری نے پینی کی تیاری بند کردی اور ریٹیلرز گاہکوں کو ناراض کیے بغیر لین دین کی کوشش میں مصروف ہیں ۔ رپورٹ  کے مطابق ہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے بعد امریکا میں ایک سینٹ کے سکے (پینی) کی تیاری روک دی گئی ہے