اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی روبوٹک سرجری مکمل کر لی گئی۔رپورٹ کے مطابق پمز اسپتال میں جدید روبوٹک سرجری کا انعقاد کیا گیا، روبوٹک ٹیکنالوجی سے کامیاب آپریشن کیا گیا۔سرجری کیلئے جدید ٹو مائی سرجیکل روبوٹ کا استعمال کیا گیا، اس سرجری میں برطانیہ کے بین الاقوامی ماہرین نے بھی حصہ لیا