کراچی(آئی این پی )کراچی میں بلاول ہائوس کے قریب سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں کیلئے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن بکس چوری کر لیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی پروجیکٹ آصف اعجاز شیخ نے تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ بلاول ہائوس چورنگی کے قریب سیف سٹی کیمروں سے منسلک ڈی بی بکس چوری ہوا ہے جس کے بعد کیمرے بند ہوگئے جنہیں کھمبے سے اتار لیا گیا