تھرپارکر کی معروف لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

تھرپارکر کی معروف لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

تھرپارکر میں لوک فنکارہ مائی فاطمہ کا 71 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

 اہلخانہ کے مطابق وہ جگر اور گردوں کی بیماری میں مبتلا تھیں۔مائی فاطمہ نے اپنی زندگی کی 71 بہاریں دیکھی اور سندھی، مارواڑی اور سرائیکی زبانوں میں اپنا فن پیش کیا، جو عوام میں خاصی مقبولیت رکھتا تھا۔