واشنگٹن(آئی این پی)کولمبیا یونیورسٹی نے غزہ اور یوکرین کے معاملے پر غیر امریکی طلبہ کو خبردار کردیا۔کولمبیا یونیورسٹی نے غیر امریکی طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ، یوکرین اور طلبہ کی گرفتاری پر احتجاج سے متعلق اپنے مضامین شائع نہ کریں ورنہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے انہیں سنگین صورتحال کاسامنا ہوسکتا ہے