راولپنڈی(آن لائن)جعفر ایکسپریس پر سیکیورٹی فورسز کے کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعدفائنل کلیئرنیس آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر منظر عام پرآگئی ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 12 مارچ کو دوران فائنل کلیئرنیس آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے،تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کے دہشت گرد ٹرین کے ارد گرد مارے گئے