خواجہ آصف اور شہر یارآفریدی کے درمیان جھڑپ،سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر  کے دوران تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی سے بار بار جھڑپ ہوئی ،سخت جملوں کا تبادلہ ہوا،دونوں  نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے،خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ جھوٹا قرآن اٹھاتا تھا اس نے اکیلے اللہ کو جان دینی ہے ؟ سب نے اللہ کو ہی جان دینی ہے۔